السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ البرھان سیالکوٹ کا آفیشل وٹس ایپ چینل ہے جس میں ان شآء اللہ البرھان سیالکوٹ میں ہونے والے مختلف کورسسز اور دیگر ایکٹیویٹیز کے حوالے سے مواد بھیجا جائے گا۔
آپ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس چینل کو اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور قریبی احباب کے ساتھ لازمی شئیر کریں تاکہ دین کی اس خدمت کا پیغام ان تک بھی پہنچ جائے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا