ہم واٹس ایپ گروپ میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ محکموں میں نکلی گئی ملازمتوں کی جو انفارمیشن آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں وہ 100% فیصد درست ہوتی ہیں ۔ گروپ میں کی گئی پوسٹ کے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے آپ ہماری ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں سے اس پوسٹ کو اوپن کریں جس کے لیے آپ انٹرسٹ رکھتے ہیں اس پوسٹ کو اوپن کریں گے تو آپ کے سامنے تمام انفارمیشن آئیں گی ، مہربانی اس انفارمیشن کو اوپر سے نیچے تک پورا پڑھے ۔۔۔ اس میں اپلائی کا طریقہ کار وغیرہ بھی موجود ہے اور اس کا اشتہار بھ۔
شکریہ ۔۔