Hello! A.o.A🎉🎉🎉🎉
My name is Bukhari owner of business work with Bukhari channel. Achieve something in life🥰🥰 You are successful in achieving your goals. That is why! I am working.😊✌️🤞🫴
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🫱🏻🫲🏻 🌞
اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا. یا اللہ تیرے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشیدہ ہے. تو مالک کائنات ہے، ہر چیز پر قادر ہے یا اللہ ہم سب کو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما۔
*آمین یا رب العالمین*🤲