Important Announcement From Qibla Syed Sarfraz Ahmad Shah Sahab:
It has come to my attention that several social media pages and groups are currently active under my name who are using my name and posting content. I do hereby confirm that aside from the KahayFaqeer.org & official pages listed below, I do not own or manage any other social media channels. I have no affiliation whatsoever with these channels and also request the administrator and owners of these groups and channels to cease their operations immediately and don't use my name.
قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب کی جانب سے اہم اعلان
میرے علم میں آیا ہے کہ اس وقت میرے نام سے کئی سوشل میڈیا پیجز اور گروپس ایکٹو ہیں جو میرے نام کو استعمال کرہے ہیں اور پوسٹیں کررہے ہیں۔ میں اس پوسٹ کے ذریعے اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ KahayFaqeer.org اور درج ذیل آفیشل آکاونٹس کے علاوہ، میں کسی دوسرے سوشل میڈیا چینل کا مالک یا ان کا انتظام نہیں چلاتا ہوں۔ میرا ان چینلز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان گروپس اور چینلز کے منتظمین اور مالکان سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنا کام فوری طور پر بند کر دیں اور میرے نام کو استعمال نہیں کریں۔
Read full announcement below:
https://www.facebook.com/share/kPiGMp2iN8yiuYBn/?