حیدرآباد لائیو عزاداری نیٹ ورک ایک اسلامی چینل ہے جہاں پر ہم روزانہ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں ہمارا مقصد ولایتِ علی ع کا پیغام اور عزاداری امام حسین ع آپ تک پہنچانا ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ میں دیے بیل آئکن کو ضرور دبائیں تاکہ آپ کو مجالس عزا جشنِ معصومین اور منقبت قصیدے مل سکیں جزاک اللّہ