*مدکر فہم قرآن کورس – سنہری موقع!*
الحمدللہ! *مدکر* ایک بین الاقوامی آن لائن تفسیر پروگرام ہے، جہاں عرب اکابر علمائے تفسیر کی لکھی گئی مختصر تفاسیر کو آسان انداز میں سکھایا جاتا ہے۔
✅ روزانہ 10-15 منٹ کے ریکارڈ شدہ لیکچرز اور PDF
✅ مفت داخلہ، ہر عمر کے افراد کے لیے
✅ علیحدہ مرد و خواتین گروپس، مکمل پرائیویسی
✅ مرحلہ وار امتحانات اور اسناد
حدیث نبوی ﷺ: *"جس نے بھلائی کا راستہ دکھایا، اسے بھی ویسا ہی اجر ملے گا"* (مسلم)۔
آئیے! قرآن کا پیغام عام کریں۔ مزید تفصیلات اور کورس سے جُڑنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
یوٹیوب:
https://youtube.com/@Moddaker_ur
فیس بک:
https://www.facebook.com/moddakerur
تیسری جماعت میں داخلہ کا لنک:
https://ur.moddaker.com/login/index.php
*جزاکم اللہ خیرا*
*ادارہ مدکر*