سیال جابز اینڈایڈمیشن سروسز ایک منفرد سروس ہے جس میں میل/فی میل امیدواران گھر بیٹھے مختلف گورنمنٹ/پرائیوٹ جابز اپلائی کروا سکتےہیں یا پھر پاکستان میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے بھیج سکتے ہیں۔ہماری سروسز سے آپ کو اپلائی کرنے کے بعد مکمل راہنمائی بھی کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ تازہ ترین جابز اور داخلہ جات کی معلومات ہمارے واٹس ایپ گروپس اور فیس بک پیچ پر بالکل مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام سروسز بھی موجود ہیں۔ جیسا کہ داخلہ، مشقیں، ورکشاپس، ہاتھ سے لکھ ہوئی مشقیں اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔۔۔ ہماری سروسز اپنی خدمات کے عوض مناسب سروس فیس لیتی ہیں۔ آپ ہماری سروسز لینے کےلئے ابھی واٹس ایپ نمبر: 03007242514 اور فیس بک پیچ www.facebook.com/sialjobsکو جوائن کرکے بھی حاصل کرسکتےہیں۔