دی ذیابیطس سینٹر ہسپتال کا واٹس ایپ چینل میں خوش آمدید!💙
یہاں ہم آپ کو ذیابیطس سے متعلق اہم معلومات اور ڈاکٹروں کی ویڈیوز فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم آپ کی صحت کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے اور ہم آپ کو مکمل ذیابیطس کیئر فراہم کرنے کے لیے یہاں موجود ہیں۔
صحت مند زندگی گزارنے کے طریقے اور جدید علاج کی معلومات پانے کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیں۔
صحت مند رہیں، خوش رہیں!😊
ڈاکٹرز کی ویڈیوز اور ذیابیطس سے متعلق اہم معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں۔
یہ ایک یک طرفہ نشریاتی چینل ہے۔ سوالات یا اپوائنٹمنٹ کے لئے، براہ کرم +92 51 4481100 پر کال کریں یا ہماری ویب سائٹ www.thediabetescentre.org پر وزٹ کریں۔