قَالَ : تَلْزَمُ " جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ " وَإِمَامَهُمْ ، قُلْتُ : فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمْ جَمَاعَةٌ وَلَا إِمَامٌ ؟ ، قَالَ : فَاعْتَزِلْ تِلْكَ الْفِرَقَ كُلَّهَا
اردو ترجمہ :
آپ ﷺ نے فرمایا کہ "جماعت المسلمین" اور اس کے امام کو لازم پکڑنا، میں نے عرض کیا اگر جماعت نہ ہو اور نہ اس کا کوئی امام ہو۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ پھر تمام فرقوں سے اپنے آپ کو الگ رکھنا
English Translation :
Rasool Ullah Sallallaaho Alaihi Wasallam said : "Adhere to "Jamaat-ul-Muslimeen" and their Imam." I said, "If there is neither a Jamaat nor an Imam?". Rasool Ullah Sallallaaho Alaihi Wasallam said : "Keep away from all sects"
Sahih Bukhari (Hadees : 7084, 3606), Sahih Muslim (Hadees : 4784 (intl. : 1847))