*کامیابی کا راز:*
محنت
لگن
مستقل مزاج
اگر یہ تینوں چیزیں آپ میں موجود ہیں تو کامیابی آپ کو مل کر ہی رہے گی۔۔۔
( اس سب کے بعد بھی کچھ نہیں ملتا تو وہ الگ بات ہے ہے بہت سی چیزیں ہمارے لئے بہتر نہیں ہوتی تو خدا ہمیں ان سے نہیں نوازتا مگر بہترین نعم البدل ضرور دیتا ہے)
مریم امین اعوان