عادل الیکٹرونکس فیصل آباد
ہم صرف اور صرف اصلی کاپر واینڈنگ والا مال تیار کرتے ہیں
فریج کو چلانے نے کے لیے سٹیبلایزر
اے سی کو چلانے کے لیے اسٹیبلائزر
پورے گھر کے لوڈ کو چلانے کے لیے اسٹیبلائزر
ہر قسم کی موٹر کو چلانے کے لیے سٹیبلائزر
ہمارے پاس سر وہ موٹر والے سٹیبلائزر بھی دستیاب ہیں
ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ڈیجیٹل سٹیبلائزر بھی دستیاب ہیں
ہمارے پاس اچھی کوالٹی میں یو پی ایس بھی ہوتے ہیں
اور آرڈر پر بھی مال بنا دیتے ہیں
اور ہم پورے پاکستان کے کسی بھی شہر میں مال ڈلیوری کر سکتے ہیں۔