چینل خالص طبی معلومات اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت بنایا گیا ہے الحمد للہ گزشتہ چھ سال سے ہمارے واٹس ایپ گروپس ۔ٹیلیگرام نیٹ ورک اور فیس بک پلیٹ فارمز پہ خدمت خلق کا سلسلہ اسلامی جذبے اور اللہ کی رضا کی خاطر چل رہا ہے اسی سلسلے کو مزید بہتر بنانے کے لیے یہ چینل بنایا گیا ہے ۔چینل پہ اپکو ہر قسم کی صحت اور دوا کی معلومات فراہم کی جاتی ہے ۔