*السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*چینل بنانے کا مقصد اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا کے لیے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے دین کا پیغام سارے عالم کے انسانوں تک پہنچانا ہے*
*دعا کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اس کام کے لیے قبول فرما لے اور ہم سے دین کا ایسا کام لے کہ رہتی دنیا تک ہمیں اس کے ثمرات ملتے رہیں*
*جزاک اللہ خیرا*