Nursery NICU Learning Channel – علم، تربیت، اعتماد!
Channel | 26 followers
اسلام وعلیکم
یہ چینل خاص طور پر نرسز، ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، اور والدین کے لیے تیار کیا گیا ہے، جہاں آپ کو ملے گی:
✅ نوزائیدہ بچوں کی بیماریوں کی پہچان
✅ NICU میں استعمال ہونے والے جدید آلات کا تعارف
✅ نرسنگ اسٹاف کے لیے تربیتی لیکچرز
✅ والدین کے لیے رہنمائی اور آگاہی
✅ عملی تجربات اور آسان زبان میں وضاحت
ہماری کوشش ہے کہ ہر نرس اور والدین کو وہ علم دیا جائے جس سے وہ ایک نوزائیدہ کی زندگی بچانے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔