آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ایک پبلک لمیٹید کمپنی ہے ۔ جوکہ پاکستان میں سن 2014 میں ہیٹ اسٹروک سے ہونے والی ہلاکتوں اور اسی سال جاری پانی کے بحران کے سدباب کے لئے واٹر شاپس کے نیٹ ورک کا تصور لے کر قائم ہوئی ۔ اور اب تک 700 سے سے زیادہ فرنچائز اور ہزاروں کی تعداد میں نان فرنچائز واٹر شاپس قائم کرچکی ہے ۔ اس کے علاوہ ان گنت ڈومیسٹک ، انڈسٹریل اور کمیونیٹی آر او پلانٹس بھی تیار کرچکی ہے ۔ سن 2015 میں اقوام متحدہ کے منظور کردہ 17 سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز جن کا مقصد 2030 تک پوری دنیا کے لئے پائیدار ترقی کا حصول ہے ۔ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ان 17 ایس ڈی جیز میں سے 11 پر عمل پیرا ہے ۔
*آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے* کا یہ واٹس ایپ چینل واٹر شاپ کھول کر بزنس کرنے والوں کی رہنمائی کے لئے بنایا گیا ہے ۔ اس چینل میں واٹر شاپ بزنس کو شروع کرنے ، اس میں ہونے والی انویسٹمنٹ اور ماہانہ منافع سے متعلق ہر سوال کا جواب ٹیکسٹ اور ویڈیوز کی شکل میں فراہم کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ پہلے سے قائم واٹر شاپس کی ویڈیوز ان کے مالکان کے انٹرویوز ، اور عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے تفصیلی جوابات بھی دئیے گئے ہیں ۔ مزید رہنمائی کے لئے ہمارے ٹول فری نمبر 080008800 پر چوبیس گھنٹے میں سے کسی بھی وقت کال کی جاسکتی ہے ۔ کراچی مین ہمارے ہیڈ آفس کا ایڈریس یہ ہے ۔
Karachi Main Head Office: B-3 Al-Shams Center, Block 13-A, University Road, Karachi-75300.
جبکہ ہمارے لاہور آفس کا ایڈریس یہ ہے
Lahore Office: Shan Arcade, 4th Floor, Suit 14, Barkat Market, New Garden Town, Lahore.
کراچی اور لاہور میں آفس وزٹ کرنے کے لئے ہمارے دفتری اوقات صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہیں ۔ تاہم ٹول فری نمبر 080008800 پر چوبیس گھنٹے میں سے کسی بھی وقت کال کی جاسکتی ہے ۔