ڈیجیٹل صحافت کےعہد جدید میں بھی ذرائع ابلاغ اشرافیہ سے وابستہ موضوعات تک محدود ہے مگر عام لوگ جنہیں عوام کہا جاتا ہے. ان کے مسائل اور روزمرہ سرگرمیوں کے بارےٹاک شوز، پرنٹ و الیکٹرونک اور ڈیجیٹل میڈیا پر شائع و دکھائی جانے والی خبروں میں کہیں موجود نہیں ہوتے.اسی استحصال زدہ اور بد ترین مسائل کے شکارعوام کی ترجمانی کے لیے زیر نظر نیوز ویب سائٹ ہم عوام کو پیش کیا گیا ہے . ہمیں اپنے مصائب و مشکلات سے آگاہ کیجیے ، ہم آپ عوام کی ترجمانی کر کے آپ کی زندگیوں کو کرب سے بچانے کے لیے اپنا صحافتی کردار ادا کریں گے .