السلام علیکم!!
یہ چینل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور بانی چیئرمین جناب عمران خان صاحب اور چیرمین بیرسٹر گوہر کی ہدایت پر بنایا گیا ہے
اس چینل پہ آپ کو پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ NA140,PP195,PP196 کے امیدواران اور الیکشن کے حوالے سے تمام معلومات فراہم کی جائیں گی
آپ تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس مشکل وقت میں اپنے کپتان کے سپاہی بنیں اور اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور اس الیکشن میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ ہم حقیقی آزادی اور ترقی و خوشحالی حاصل کر سکیں
تمام کارکنان اس چینل پر آنے والی تمام معلومات اپنا قومی فریضہ سمجھ کر عوام تک پہنچائیں تاکہ ہم الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے قوم کو اس فرسودہ نظام سے نجات دلا سکیں اور اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ایک آزاد اور خوشحال پاکستان فراہم کر سکیں