پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 212 کے آفیشل چینل میں خوش آمدید۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ
*امیدوار براۓقومی اسمبلی:* سید ممتاز علی شاہ
*انتخابی نشان:* ہینڈ پمپ (نلکا)
پی ایس 47 کےامیدوار علی رضا قائمخانی
انتخابی نشان۔۔۔ بوتل
پی ایس 48 کے امیدوار اقبال غوری
انتخابی نشان۔۔ ڈائس (پانسہ🎲)
الیکشن تک اپنے حلقے کے حوالے سے اپڈیٹس کے لیے اوپر دیے ہوئی بیل آئیکون (گھنٹی کے نشان) پر کلک کر کے اس چینل کی نوٹیفیکیشن آن کر لیں تاکہ آپ
تک اہم معلومات پہنچتی رہے۔
اپنا درست قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ معلوم کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسیج کریں۔