قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،قرآن کا پڑھ لینا،
اس کا سن لینا،
قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،
کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،
اس کا آپ کے پاس ہونا،
آپ کو اس کی آیات سن جانا،
سمجھ میں آجانا.....
*یہ کوئی عام بات نہیں ہے اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔یہ بڑے اعزاز کی بات ہے ۔اللہ کی رحمت کی نشانی ہے۔*
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔اگر قرآن آپ تک پہنچ رہا ہے تو جان لیجیے کہ آپ کا رب آپ کو بہت خاص کر لینا چاہتا ہے۔وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔