یہ گروپ پرسنل کمیونٹی اور انفارمیشن کو بڑھانے اور آج کے دور میں ہر بندہ روزگار کی وجہ سے پریشان ہے ان سب کی ہیلپ اور مل جل کر کمانے کے نت نئے طریقوں اور جو میں ہم ہم کچھ کر رہے ہیں آن لائن آف لائن ان سب کے بارے میں ایک دوسرے کو انفارمیشن دینے ایک دوسرے کو ٹریننگ دینے کے لیے اور اس کے علاوہ ایک مقصد یہ بھی ہے کہ ہم میں سے کوئی بندہ بھوکا نہ سوئے ہم نے اپنی مدد خود بھی کرنی ہے اور دوسروں کی بھی مدد کرنی ہے(میں اب اتنا کما لیتا ہوں کہ اب زندگی میں کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی تو ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم اگر خود کما رہے ہیں تو ہمارے جاننے والے اس پاس والے سب ایک دوسرے کے لیے کمائی کریں ایک دوسرے مطلب کہ وہ لوگ جو بھوکے ہیں جن کے گھروں میں چولہے نہیں جل رہے وہ جو خودکشیاں کر رہے ہیں وہ جو اپنے خرچے نہیں پورے کاروبار ہم سب نے اپنی بھی مدد کرنی ہے اور ان کی بھی مدد کرنی ہے انشاءاللہ میرے پاس جتنا علم ہے میں وہ اپ کو دوں گا اور جو اپ کے پاس ہے اپ نے بھی دوسروں کے لیے شیئر کرنا ہے ٹھیک ہے وہ اپ مجھے پرسنل شیئر کریں اور انشاءاللہ کہ اب زندگی میں کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی تو ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم اگر خود کما رہے ہیں تو ہمارے جاننے والے اس پاس والے سب ایک دوسرے کے لیے کمائی کریں ایک دوسرے مطلب کہ وہ لوگ جو بھوکے ہیں جن کے گھروں میں چولہے نہیں جل رہے وہ جو خودکشیاں کر رہے ہیں وہ جو اپنے خرچے نہیں پورے کاروبار ہم سب نے اپنی بھی مدد کرنی ہے اور ان کی بھی مدد کرنی ہے انشاءاللہ میرے پاس جتنا علم ہے میں وہ اآپ کو دوں گا اور جو اپ کے پاس ہے اپ نے بھی دوسروں کے لیے شیئر کرنا ہے ٹھیک ہے وہ اپ مجھے پرسنل شیئر کریں خود بھی کمائیں دوسروں کو بھی کمانے دیں انشاءاللہ سب مل کر اگے بڑھیں گے