اس چینل کے بنانے کا واحد مقصد پاکستان کی عوام کی آواز بننا ہے۔ ان کی آگہی درکار ہے تاکہ نظام کی خرابیوں کی نشان دہی اور درستگی کر کے آئندہ نسلوں کا مستقبل سنوارا جا سکے ایک ایسے سوشل سروس پلیٹ فارم اور کنفرمڈ سوشل نیوز کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی تھی جو اس چینل کی تخلیق سے پوری ہو گئی ہے۔