سماجی، صوفیائی اور روحانی جماعت انجمن غلامانِ قلندر ويلفيئر سندھ کا مقصد کثرتِ درود شریف کے ذریعے عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیدار کرنا ہے. یہ جماعت کسی بھی قسم کی سیاست، فرقہ واریت، تعصب پرستی اور روایتی پیری مریدی کے نظام سے تعلق نہیں رکھتی. یہ جماعت اپنی مدد آپ کے تحت عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم وسلم کی محافل سجاتی ہے جن میں اربوں کی تعداد میں درود شریف کے تحائف حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دربارِ اقدس ۾ پیش کیے جاتے ہیں.