_گناہ کو پھیلانے کا ذریعے کبھی نہ بنیں اگر اللّٰہ نے آپ کو لکھنے کی صلاحیت عطا کی ہے تو لوگوں میں امید جگانے والے باتیں لکھیں ایسی باتیں لکھیں جس سے لوگوں کے ایمان میں اضافہ ہو لوگوں کے دل میں اللّٰہ کی محبت پیدا ہو خدارا ہمارے معاشرے میں پہلے ہی اتنی برائی ہوئی ہے لوگ گناہ میں اندھے گونگے بہرے ہوئے پڑے ہیں مایوسیوں کے گھٹا اندھیرے چھائے ہوئے ہیں چہروں پہ اداسیاں چھائی ہوئی ہیں ۔ کوشش کریں اللّٰہ پاک نے آپ کو جو لکھنے کی صلاحیت دی ہے اس سے اندھیرے مٹائیں مایوسیاں دور کریں چہروں پہ مسکراہٹ سجائیں دلوں کو اللّٰہ کی محبت سے روشن کریں نہ کہ اپنی صلاحیت کا غلط استعمال کریں۔ یاد رکھیئے گا روزِقیامت آپ سے یہ بھی پوچھا جائے گا کہ قلم اور سیاہی کا استعمال کہا کب اور کیسے کیا تب کیا جواب دیں گے اپنے ربّ کو اس قلم سے جواب بھی لکھ لیجیۓ گا۔✅♥️_