استاد قائم الدین کنبھار کی ولادت 1 مارچ 1941 میں ہوئی، آپ نے پاک کنبھار جماعت کی بنیاد رکھی اپنی قوم کے لئے کئی سماجی کام کیے۔ اس چینل میں قائم الدین کنبھار کے مضامین، تحاریر، انکی علمی وعملی کاوشیں، انکے کیے گئے سماجی کام، اور انکی معلومات بھیجی جائے گی