محفــــــلِ عشق میں تنہا رہا نہیں ہرگز
خوشی نے ہاتھ جو چھوڑا تو غم نے تھام لیا 🙂
السلام عليكم ال ممبر امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے تو آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ جو لوگ چینل کا وزٹ کر رہے ہیں فالو کرتے جائیں انشاء اللہ آپ کو بہت اچھی اچھی پوئٹری ملے گی بہت کچھ زندگی میں سیکھنے کے بارے میں ملے گا تو سب لوگ فالو کرتے جاؤ شکریہ ❤️