*ہمارے آن لائن کورسز:*
یہ کورسز آپ ہمارے ادارے *"شمس المکاتب"* سے کسی بھی وقت واٹس ایپ پر کر سکتے ہیں:
(1) آسان قرآنی عربی کورس
_(تقریبا تین ماہ)_
(2) مکمل عربی گرامر کورس
_(تقریبا چار ماہ)_
(3) اعراب کورس
_(ایک ہفتہ)_
(4) فنیاتِ شاعری کورس
_(تقریبا تین ماہ)_
(5) فارسی کا بنیادی کورس
_(ایک ماہ کے اندر اندر)_
(6) قافیہ کورس
_(ایک ماہ کے اندر اندر)_
(7) وزنِ شعری کورس
_(ایک ماہ کے اندر اندر)_
(8) ریاضتِ شعری کورس
_(ایک ماہ کے اندر اندر)_
(9) تجوید کے ساتھ قاعدہ یا قرآن کریم
(10) درس نظامی کی کوئی بھی کتاب
(11) چار سالہ مختصر درس نظامی
*فیس:*
ہر کورس کی ماہانہ فیس اور طریقۂ کار الگ ہے۔
*سندِ تکمیل:*
ہر کورس یا کتاب کی تکمیل پر آن لائن سند کا اجرا بھی کیا جاتا ہے۔
*اب تک کی اسناد اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں:*
https://drive.google.com/drive/folders/1K4zSRlXPwRgbbSZADMiY8Xp61HTAEk57
اگر آپ ان میں سے کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو کورس کا نام لکھ کر واٹس ایپ پر بھیجیں۔
واٹس ایپ نمبر: 03332837628
واٹس ایپ لنک: wa.me/+923332837628
_*منجانب:*_
_*ادارہ شمس المکاتب*_