السلام وعلیکم!
انشاءاللہ قرآن مجید کا مکمل ترجمہ روز کی بنیاد پے گروپ میں شیئر کیا جائے گا روز کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جائے گی جو 3 سے 4 منٹ کی ہوگی ۔
سورۃ ٱلْفَاتِحَة سے لےکر آخر تک ترتیب کے ساتھ چلے گے 3 سے 4 منٹ کی ویڈیو میں جتنی آیات کور ہوسکی وہ کرے گے انشاءاللہ.
اپنے دوستوں کو فیملی کو گروپ میں شامل کرے گروپ لنک کے ذریعہ سے.
مزید معلومات کیلئے رابطہ کرے
*Email:* qut.here4you@gmail.com
*Whatsapp:* +92 327 4047197