*السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ*
*ہمارے واٹس ایپ اسلامی چینل دین سیکھو دین دار بنو میں خوش آمدید۔*
*آج ہر طرف بے دینی عام ہوتی جا رہی ہےدشمنان اسلام ہر ممکن کوشش میں لگے ہیں کہ اہل ایمان کو دین سے دور کر دیا جائے ایسے پر فتن دور میں دارین (دنیا و آخرت ) کی فلاح و کامیابی کے لیے دین کے ساتھ رشتہ قائم رکھنا بہت ضروری ہےاسی فکر کے پیش نظر ہم نے - اودین سکھیں نام سے ایک چینل تشکیل دیا ہےجسمیں معتبر حوالہ جات کے ساتھ مختلف انداز میں دینی معلومات آپکی خدمت میں پیش کی جائے گی جس سے دین پر باقی رہنے میں بہت مدد ملے گی*
*اللہ سے دعا ہے کہ یہ سلسلہ ہم سب کے لیے نیکی کا ذریعہ بنے۔*