https://8171.todayalerts.pk/
یہاں پر ہم آپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کی جانے والی غریبوں کے لیے تمام سکیمز کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کس طرح احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کر سکتے ہیں مزید یہاں پر گورنمنٹ کی جانب سے کیے جانے والے تمام اقدامات کی اپڈیٹس آپ کو یہاں پر دی جائے گی نوٹیفکیشن کو ان کر لیں تاکہ ضروری معلومات آپ تک جلد پہنچ سکیں