*نظر رکھ دو تمہارے چہرے پر۔*
*عمر بھر پھر نہ اٹھاؤ میں۔* 😍
*پاس تیرے سکون ملتا ہے۔*
*دور تجھ سے کہیں نہ جاؤ میں۔* ♥️
*تیری انکھیں ہیں یا سمندر۔*
*تیری انکھوں میں ڈوب جاؤں میں۔* 😭
*مجھ کو رکھ لو نہ پاس اپنے۔*
*غم کی دنیا میں کھو نہ جاؤں میں۔*🌍
*میری دنیا ہے تم سے جاناں۔*
تم *سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں۔*🥹
*Mr. Prince ♥*