صراط المستقیم ۔
ہدایت قرآن و حدیث و سنت
یہ چینل دین اسلام کی تعلیمات، احکامات اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں پر قرآن و حدیث کی روشنی میں مفید معلومات، دینی مسائل کے حل، اسلامی تاریخ، اخلاقی نصیحتیں، اور روحانی سکون کے لیے دعائیں شیئر کی جاتی ہیں۔ ساتھ ہی علماء کرام کے بیانات، اسلامی واقعات، اور اہم مواقع کے حوالے سے اپڈیٹس بھی دستیاب ہوں گی۔
یہ چینل آپ کے ایمان کو مضبوط کرنے، علم میں اضافہ کرنے، اور روزمرہ زندگی میں اسلامی اصولوں کو اپنانے میں مددگار ہوگاـ
➡️HADEES RASOOLﷺ
➡️QURAN TILWAT
➡️WAQIAT E ISLAMI
➡️BEST WISHES
➡️SOLUTION OF PROBLEM BY ISLAM
➡️ALL YOUR BEST ISLAMIC DESIRES
➡️FOLLOW UP PLEASE✅
https://www.instagram.com/aliaqdas_1662/profilecard/?igsh=MWhrbDBpMWx5cWd5
For any reason: 03448700579📲