اہم اطلاع:
اس گروپ میں پاکستان میں سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ نوکریوں کی معلومات اور اشتہا رات شامل کیے جاتے ہیں۔ان اشتہارات اور معلومات کو کافی درستگی کے بعد شامل کیے جاتے ہیں تاکہ کسی قسم کی کوئی غلطی باقی نہ رہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی اشتہار یا معلومات میں کوئی غلطی ہے تو ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں۔اس چینل میں کسی بھی اشتہار یا معلومات شامل کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں لیاجاتا اور نہ ہمارا کسی نوکری دلوانے میں کوئی کردار ہے کسی بھی نوکری پر اپلائی کرنے کیلئے اشتہارات پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں