گورنمنٹ آف پنجاب کی تمام جاری ریلیف سکیمزکے بارے میں تفصیل سے معلومات، تفصیلات اور رجسٹریشن کے طریقہ کار کے بارے میں مکمل معلومات ایک ہی جگہ پر۔ چینل میں شامل ہوں اور تمام سکیموں کی اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں، چاہے وہ بیروزگاری وظیفہ ہو، تعلیم، صحت، یا دیگر عوامی فلاح و بہبود کی سکیمیں