خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی ﷺ نے فرمایا:
یہاں موجود لوگ (میرا پیغام) اُن تک پہنچا دیں جو یہاں موجود نہیں. کیونکہ بہت سے لوگ جن تک یہ پیغام پہنچے گا سننے والوں سے زیادہ (پیغام کو) یاد (محفوظ) رکھنے والے ثابت ہوں.
بخاری 1741
(مسلم 4383، 4385؛ مشکوٰۃ 2659)
قالَ ﷺ:
میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو.
بخاری 3461
(ترمذی 2669؛ مشکوٰۃ 198)
قالَ ﷺ:
الله اُس شخص کو تروتازہ رکھے جو میری بات کو سنے اور توجہ سے سنے، اسے محفوظ رکھے، اور دوسروں تک (ہوبہو) پہنچائے.
ترمذی 2657، 2658
(ابوداؤد 3660، ماجہ 232؛ مسند احمد 281)
https://www.facebook.com/groups/1697484583752590/?ref=share&mibextid=NSMWBT