لباب ایک منفرد اور خوبصورت اردو ویب سائٹ ہے جو اسلامی موضوعات پر مبنی معیاری اور مستند مضامین پیش کرتی ہے۔ یہ پلیٹ فارم قارئین کو دینِ اسلام کی حقیقی روح سے روشناس کروانے اور علم و حکمت کے موتی بکھیرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لباب کا مقصد اسلامی تعلیمات کو آسان، دلچسپ اور دلنشین انداز میں قارئین تک پہنچانا ہے۔