مجھے ایک چیز معلوم ہوئی ہے
تو وہ یہ ہے کہ زندگی چلتی رہتی ہے
، لوگ بدل جاتے ہیں، محبت اپنی شکل بدل لیتی ہے
اور ہمارے دل ٹوٹ کر دوبارہ جڑ جاتے ہیں،
جو چیزیں ہم بھی چاہتے تھے
وہ نئی امیدوں میں ڈھل جاتی ہیں
ہم انہیں کھو دیتے ہیں
جن کے بغیر زندگی کا تصور نہیں تھا
، زندگی اپنی تمام الجھنوں
اور بے ترتیبی کے باوجود آگے بڑھتی رہتی ہے
ہم چلتے رہتے ہیں🙂❤️