✍🏻 "اخلاق وہ آئینہ ہے جس میں انسان کا اصل چہرہ نظر آتا ہے۔
> میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ لفظوں سے دلوں کو جوڑوں، نہ کہ توڑوں۔
▫️اگر میری خاموشی بھی کسی کو تکلیف دیتی ہے،
> تو یہ اس کی سوچ کا مسئلہ ہے، میرا کردار نہیں۔
▫️میری ہر پوسٹ ایک نیت کے ساتھ ہوتی ہے:
کسی کو سکھ دینا، سوچنے پر مجبور کرنا، یا صرف مسکراہٹ بانٹ دینا۔
> نفرت کا جواب دینا میری فطرت میں نہیں،
> اور محبت بانٹنا میری کمزوری نہیں، میری طاقت ہے۔"
▫️"جن لوگوں نے مجھے فالو کیا، میری پوسٹس کو سراہا، اور لائک یا سپورٹ کیا — میں دل کی گہرائیوں سےانکی شکر گزار ہوں۔
😘🥰♥️