ایجوکیٹرز اینڈ لرنرز ویلفیئر آرگنائزیشن حکومتِ پنجاب سے رجسٹرڈ تنظیم ہے۔ ڈاکٹر محمود علی انجم اس کے بانی و صدر ہیں۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد شرح خوندگی میں اضافہ کرنا، تعلم و تعلیم کا معیار بہتر بنانا، سٹوڈنٹس اور اساتذہ، پروفیسرز، ڈاکٹرز، ریسرچرزکو ان کی علمی قابلیت کے مطابق فری آن لائن کورسز، روزگار کے مواقع، گائیڈنس و کونسلنگ اوراعزازات پیش کرنا ہے۔
یہ چینل مذکورہ بالا مقاصد کے حصول کے لیے بنایا گیا ہے۔