ڈرامہ "نقاب"۔۔۔
ایک ایسا کہانی جو ایک مظلوم نوجوان کی خاموش جدوجہد کو دکھاتی ہے، جو سخت محنت کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا امتحان، سی ایس ایس، پاس کرتا ہے۔
دوسری طرف ایک لڑکی جسے ذلت کے ساتھ گھر سے نکالا جاتا ہے، اپنے حوصلے اور عزم سے اسسٹنٹ کمشنر کے مقام تک پہنچتی ہے۔
یہ ڈرامہ ہر اُس شخص کو دیکھنا چاہئے جو مایوس ہے، کیونکہ یہ امید، محنت اور کامیابی کی بہترین مثال ہے۔
#Explore
#Foryou
Explore
Foryou
#explore
#foryou