یہ چینل آپ کو ہر اس خبر سے آگاہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جو خبر نیوز چینل پہ نہیں ملتی وہ بھی اور باقی سب نیوز آپ کو ادھر ملیں گی
مثال کے طور پہ عدالتی کارروائی عمران خان اور باقی ورکر کے کیس کی کارروائی کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا اور اگر لیڈر شپ کی کوئی پریس کانفرنس جو آپ کو نیوز چینل پہ نہیں ملے گی اسمبلی حال کی تقریر اور باقی کوئی بھی سیاسی غیر سیاسی پوسٹ نیوز آپ کو ملیے گی انشاءاللہ ہماری کوشش ہو گی آپ کو وڈیو کے ساتھ مکمل تفصیل سے نیوز دی جائے شکریہ ۔❣️
آپ ہمارے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ہر دوست سچی خبر جان کر جیے 💯
میں عمران خان کا سپاہی 🔥