ہمارے چینل کے ذریعے آپ کو بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق اہم اعلانات، اہلیت کے معیارات، رجسٹریشن کے طریقہ کار، اور ادائیگیوں کی تازہ ترین معلومات ملے گی۔ ہمارا مقصد غریب اور مستحق خاندانوں تک درست اور بروقت معلومات پہنچانا ہے۔ "8171 اپڈیٹس" کے ساتھ جڑ کر اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور دوسروں کو بھی اس معلومات سے فائدہ اٹھانے میں مدد کریں۔
8171 Updates