یہاں اس چینل پر اپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کیے جانے والے تمام سرکاری پروگراموں کے حوالے سے مکمل معلومات دیکھنے کو ملیں گی جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہے
بینظیر کفالت پروگرام
بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام
بے نظیر نشونما پروگرام
نگہبان رمضان پروگرام
راشن پروگرام
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام
ہمت کارڈ
مفت سولر سکیم
پنجاب بائک اسکیم
پنجاب ٹریکٹر سکیم
کے پی کے سولر اسکیم
اور اسی طرح کے دیگر حکومتی پروگرام