یہ ہماری آفیشل واٹس ایپ چینل ہے جہاں آپ کو 8171 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، احساس کفالت، سروے فیز 3،، کسان پیکج، پنجاب سکیمز اور دیگر سرکاری امدادی اسکیمز سے متعلق درست اور بروقت معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہم عوام کو حکومتی فلاحی پروگرامز کے بارے میں باخبر رکھنے کے مشن پر کام کر رہے ہیں۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا چینل فالو کریں اور مکمل تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://scp.com.pk/