"اس چینل کا مقصد پنجاب کے عوام کو سرکاری نوکریوں، گورنمنٹ سکیمز، سکالرشپس، وظائف، اور دیگر اہم اعلانات کی بروقت اور مستند معلومات فراہم کرنا ہے۔
یہاں صرف آفیشل ذرائع سے تصدیق شدہ اپڈیٹس شئیر کی جائیں گی تاکہ آپ کو درست اور قابل اعتماد معلومات مل سکیں۔
متوجہ ہوں
⚠️ براہِ کرم غیر متعلقہ پیغامات، اشتہارات یا غلط معلومات سے گریز کریں شکریہ!"
#Punjab jobs #govt #education