غیر منفعتی تنظیمیں اور مقامی حکومتیں
بے حد غیر یقینی اور اکیلے پن کے اس وقت میں، WhatsApp پر اپنی کمیونٹی کے ساتھ جڑے رہیں، یہ وہی ٹول ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔
اپنے کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں ہونے پر برائے مہربانی WhatsApp کو ذمہ داری سے استعمال کریں۔ صرف انہی صارفین سے مواصلت کریں جنہیں آپ جانتے ہیں اور جو آپ سے پیغامات موصول کرنا چاہتے ہیں، کسٹمرز سے کہیں کہ وہ آپ کا فون نمبر اپنی ایڈریس بُک میں محفوظ کر لیں، نیز گروپس میں خودکار یا پروموشنل پیغامات بھیجنے سے گریز کریں۔ ان آسان باتوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے دیگر صارفین کی جانب سے شکایات ہو سکتی اور ممکنہ طور پر اکاؤنٹ پابندی لگ سکتی ہے۔
متعدد سوالات کا بہترین انداز میں نظم کرنے، کاروباری پروفائل میں کارآمد معلومات دکھانے اور کیٹلاگ میں اپنی سروسز کے حوالے سے تفصیلات شیئر کرنے کیلئے، ہماری تجویز ہے کہ آپ WhatsApp Business ایپ استعمال کریں جسے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ WhatsApp Business ایپ کو استعمال کرنے کے بارے میں مرحلہ وار گائیڈ کے لیے یہاں کلک کریں ۔ اگر آپ کو اپنا اکاؤنٹ WhatsApp میسنجر سے WhatsApp Business ایپ میں منتقل کرنے کی ضرورت ہے تو یہاں کلک کریں۔
اپنے فون کیلئے ڈاؤن لوڈ کریں