ایک ایسی جگہ جہاں آپ کھل کر اظہار خیال کر سکتے ہیں، پرلطف اور اپنے انداز میں گفتگو کر سکتے ہیں۔
روزمرہ کے لمحات کو کیپچر کریں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے آپ کا کنکشن سست ہو، اور انہیں معیاری یا اعلیٰ معیار کے مواد کے طور پر بھیجیں۔
چیٹ میں ایک منٹ تک کے ویڈیو میسجز کو فوری طور پر ریکارڈ کر کے اور شیئر کر کے اس لمحے کے احساس کو کیپچر کریں۔
تلاش کے قابل اور حسب ضرورت اسٹیکرز، اوتارز اور GIFs کے ساتھ تخلیقی بنیں۔
میسجز پر ردعمل دینے اور آسانی سے اور فوری طور پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلئے کوئی بھی ایموجی استعمال کریں۔
کہے بغیر جزبات کا اظہار کریں: اپنے روابط کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز، وائس میسجز یا ٹیکسٹ میسجز شیئر کریں۔ GIFs اور اسٹیکرز وغیرہ کا استعمال کر کے اپنے اسٹیٹس کو ذاتی نوعیت کا بنائیں۔
رابطے میں رہیں: کوئی بھی لمحہ ضائع نہ کریں اور جو کچھ آپ کر رہے ہیں اسے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں۔
اعتماد کے ساتھ شیئر کریں: آپ کا اسٹیٹس صرف آپ کے منتخب کردہ لوگوں کو ہی دکھائی دیتا ہے اور 24 گھنٹے بعد غائب ہو جاتا ہے۔