*وہ شخص مر گیا جو کسی کے دل میں نہ رہا!*
*آدمی کب مرتا ہے؟...........جب دل سے اترتا ہے*
*زندہ کب ہوتا ہے؟.............جب دل میں اترتا ہے♥️*
(حضرت واصف علی واصف)
*یہاں آپ لوگ تاریخ کی عظیم ہستی حضرت واصف علی واصف علی کی اندھیروں سے نکال دینے والی،دلوں کو روشن کر دینے والی کوٹیشنز سے آشنا ہوں گے💌*
*علاوہ ازیں یہاں آپ پرُکشش،معیاری اور اخلاقی باتوں سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں*
๑🌸🌏❥••
Share this link to your contacts✨
https://whatsapp.com/channel/0029Va9E9N6C6ZvnVqhNvA1n