✨ السلام وعلیکم۔۔۔۔۔‼️
✨ اس چینل میں روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اپڈیٹس اور نوکریوں کے اشتہارات شیئر کیے جاتے ہیں۔
▫️ _کسی بھی یونیورسٹی ، سکالرشپ ، انٹرنشپ ، ایڈمیشن ، بینک ، ہر ادارے کی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں میں آن لائن اپلائی اور ایڈمیشن کروانے اور *CV* بنوانے کے لیے رابطہ کریں_
⭕ _نیز بینک چالان ادا کرنے کی بھی سہولت موجود ہے۔_
▫️آن لائن اپلائی کرنے کے چارجز ایڈوانس میں ادا کرنے ہوں گے، *کسی بھی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہونے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کو واپس ادا کر دی جائے گی🫱🏽🫲🏻*۔ برائے مہربانی فضول بحث کرنے سے گریز کریں۔
🚫تمام ممبرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میں جو بھی جابز یا ایڈمشن کا اشتہار ہوتا ہے اس کو چینل میں بھیج دیتا ہوں اس میں تمام تفصیل لکھی ہوتی ہیں مہربانی فرما کر انکو ایک دفعہ پورا پڑھ لیا کریں اور اگر _آن لائن اپلائی_ کروانا ہو تو میسج کریں, بے معنی کالز اور پرسنل میسیجز اور لنک مانگنے سے گریز کریں.
✨ چینل کی ورکنگ کو سراہنے کے لیے پوسٹ پہ ❤️👍🏻 ری ایکٹ کرنا نہ بھولیں۔
✨ تمام ممبران اس چینل کا لنک اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ان تک بھی اہم اور مفید تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس بروقت پہنچتی رہیں۔ 🤍🙏🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaFwWlYDzgT9ZL9ywv11
_*شکریہ🍁*_