اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وقف ترمیمی بل کے حوالے سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی عوامی رائے مانگ رہی ہے، لیکن صرف انگریزی یا ہندی زبان میں۔ یہ بل شريعت اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے اس لیے اسے مسترد کیا جانا چاہیے۔https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment