*ہم آپ کو اپنے چینل عربک گرامر ایکیڈمى میں مرحبا کہتے ہیں۔ اس چینل میں آپ پڑھ سکیں گے صَرف کے ان مشکل صیغوں کی تعلیل و صرفی تحقیق جن میں اکثر طلبہ کو دشواری کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔*
*اسی طرح نحو کے اہم اور ضروری قواعد کی وضاحت۔ اور ترکیب کی مکمل معلومات اگر آپ کو اس چینل سے فائدہ حاصل ہوتا ہے تو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی اس کی لنک شیئر کریں*
*نوٹ* اگر آپ کو نحو و صرف کے متعلق کوئی سوال کرنا ہے۔ تو اس نمبر پر سوال کر سکتے ہیں۔ 7668470394
https://whatsapp.com/channel/0029VaIh11qBVJl4LNYtEp1Q